جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج

اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ملزمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔

تھانہ سرور روڈ پولیس نے فلک جاوید کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔