ٹیکسلا میں 6 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

ٹیکسلا میں 6 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان سے ہے جو اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دستی بم، بارود اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔