علاقائی
خلاصہ
- کراچی کے علاقے گورو مندر کے قریب نامعلوم افراد نے ایک بس اور کنٹینر کو آگ لگا دی۔
کراچی: (کرائم نیوز) گرو مندر کے قریب مشتعل افراد بس اور کنٹینر کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پایا تاہم اس دوران بس مکمل طور پر جل گئی جبکہ کنٹینر کو جزوی نقصان پہنچا۔