لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بیٹے زخمی

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بیٹے زخمی
جوڑےپل کےقریب واقعہ دومنزلہ مکان کی چھت دھماکے سے گر گئی جس سے ماں اور دو بیٹے ملبےتلے دب گئے۔ امدادی ٹیموں نے فوری موقع پرپہنچ کر انہیں نکالا اور سروسز اسپتال منتقل کر دیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تینوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔