خانیوال: شادی سے انکار پر بیوہ سالی کی ٹانگیں توڑ دیں

خانیوال: شادی سے انکار پر بیوہ سالی کی ٹانگیں توڑ دیں
خانیوال کے نواحی علاقے اللہ وارث کا لونی میں پٹھانی ما ئی کا شوہر فو ت ہو گیا جبکہ اس کا بہنوئی عارف اس سے شادی کا خواہشمند تھا۔ شادی کی پیش کش پر انکار کی وجہ سے سفاک شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے پٹھانی مائی کی دونوں ٹانگیں توڑ دیں۔ زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال خانیوال منتقل کردیا گیا ہے۔