منچن آباد: 15 سالہ لڑکی سے زیادتی ، علاقہ مکینوں کااحتجاج

منچن آباد: 15 سالہ لڑکی سے زیادتی ، علاقہ مکینوں کااحتجاج
منچن آباد کے موضع حسن والہ چانن پورہ میں پندرہ سالہ لڑکی کو محلے کے دو لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ میکلوڈ گنج پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے احتجاج کیا اور کہا کہ انہیں کڑی سزاد دی جائے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے۔