علاقائی
خلاصہ
- اوکاڑہ میں اوباش نوجوان نے نو سالہ گونگی بہری بچی کو زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
نواحی گاؤں کی گونگی بہری بچی کو25 سالہ وقاص نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ بچی اپنے گھر کے باہر اپنے بھائی کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ ملزم وقاص اسے فصلوں میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی کے بھائی کی چیخ و پکارسن کر لوگ اکٹھے ہوئے تو ملزم فرار ہو گیا۔