علاقائی
خلاصہ
- کوئٹہ: (دنیا نیوز) جسٹس نجم الدین مینگل 19 جنوری کو مستقل جج کا حلف اٹھائیں گے۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں جسٹس نجم الدین مینگل کی حلف برداری کی تقریب ہوگی، یف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل جسٹس نجم الدین مینگل سے حلف لیں گے۔
دوسری جانب حلف برداری کی تقریب میں ججز، وکلاء اور اعلیٰ عدالتی افسران شرکت کریں گے۔