فیصل آباد: ٹرالر کی ٹکر سے رکشے کا ڈرائیور جاں بحق، 3 افراد زخمی

فیصل آباد: ٹرالر کی ٹکر سے رکشے کا ڈرائیور جاں بحق، 3 افراد زخمی

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹریفک حادثے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس نے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے ٹرالر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔