فیصل آباد: کرائے کے تنازع پر سیلز گرل پر تشدد، ملزم گرفتار

فیصل آباد: کرائے کے تنازع پر سیلز گرل پر تشدد، ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق ملزم حامد کرایہ لینے گیا، دکاندار کے موجود نہ ہونے پر مشتعل ہوا، پولیس سٹیشن میں متاثرہ سیلز گرل نے ملزم کو تھپڑ کا جواب تھپڑ سے دیا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کمزور پر ہاتھ اٹھانے والا جواب کیلئے بھی تیار رہے، وزیراعلیٰ کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی۔