چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

Published On 11 January,2023 10:20 pm

جدہ: (ویب ڈیسک)سعودی میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پہلے میچ میں کیمروس کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز کردیا۔

پاکستان نے پہلے میچ میں کیمروس کو شکست دی، پاکستان نے کیمروس کو 0-1 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول انمول حرا نے آخری منٹ میں کیا۔

پاکستان اگلا میچ 15 جنوری کو ماریشسس سے کھیلے گا۔
 

Advertisement