ہاکی ورلڈ کپ: ہالینڈ نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

Published On 19 January,2023 09:32 pm

بھوبنیشور: (ویب ڈیسک) بھارت میں جاری عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہالینڈ نے چلی کو 0-14 سے شکست دیکر نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔

بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے پول سی کے ایک میچ میں عالمی نمبر 6 ہالینڈ نے چلی کو 0 کے مقابلے میں 14 گولز سے مات دے دی۔

ہالینڈ کی جانب سے چلی کیخلاف جینسین جپ نے 4 اور کپتان تھیری برنکمین نے 3 گول کئے۔

Advertisement