بہاولپور:(دنیا نیوز) صحرائے چولستان میں ٹرک ریس کے غیر حتمی نتائج آ گئے۔
50 کلومیٹر ٹریک پر جرمن ٹیم پہلے نمبر پر آگئی، جرمن ٹیم نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ 17 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا، ٹرک ریس میں سید غضنفر آغا دوسرے اور سمیر ملک تیسرے نمبر پر آئے۔
ٹرک مقابلوں میں 4 ٹرکوں نے شرکت کی، جرمن ڈرائیور کریس اور بیوی الینا جرمنی سے بذریعہ روڈ قلعہ ڈیراور پہنچے تھے۔