سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Published On 16 June,2025 10:59 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ورجینیا: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں اپنی بہن ماہ نور علی کو تین دو سے شکست دی۔

سحرش علی کی کامیابی کا سکور 12-10، 11-13 ، 11-8، 8-11 اور 8-11 رہا ہے، سحرش علی کا یہ مسلسل تیسرا اور مجموعی طور پر 18 واں گولڈ میڈل ہے۔




Recommended Articles