فیفا فٹ بال ویمنز 2035 ورلڈ کپ کے 4 میزبان

فیفا فٹ بال ویمنز 2035 ورلڈ کپ کے 4 میزبان

میڈیا رپورٹ کے مطابق 1966 میں مردوں کے ورلڈ کپ کے بعد ٹورنامنٹ کے برطانیہ میں انعقاد کا یہ پہلا موقع ہوگا۔

48 ٹیموں کے درمیان 39 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 104 میچ ہوں گے۔