دو ہاتھوں سے کام کرنیوالا روبوٹ تیار کر لیا گیا

Last Updated On 04 September,2018 11:30 am

ٹوکیو (دنیا نیوز ) دو کی بجائے اب چار ہاتھوں سے بھی کام کیا جا سکتا ہے، جاپان میں ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے آپ کی مدد کرتا ہے۔

جاپان کے ریسرچرز نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو آپ کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کام کر تا ہے جسے آپ ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کر سکتے ہیں۔

ریموٹ پرسن روبوٹ کو سنسر کی مدد سے کنٹرول کرتا ہے۔ سٹیریو کیمرے اور فیڈبیک فورس کے ذریعے روبوٹ سے کام لیا جاتا ہے۔