لاہور (نیٹ نیوز ) چڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔
لاہور(نیٹ نیوز) اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھیں اور وہ بھی کھیل میں شریک ہوکراس بچے کے ساتھ خوب محظوظ ہوتی نظر آئی۔
یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر شائقین بھی لطف اندوز ہوتے نظر آ رہے ہیں۔