ریوبک کیوب تیز رفتاری سے حل کرنے کا بڑا مقابلہ

Last Updated On 26 September,2018 09:36 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) امریکی شہر بوسٹن میں ریوبک کیوب چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ ریڈ بل کے تحت ہونیوالی سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ماہرکھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

امریکی شہر بوسٹن میں ریوبک کیوب چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ ریڈ بل کے تحت ہونیوالی سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ماہرکھلاڑیوں نے حصہ لیا جو تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کر نے کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔

اس دلچسپ چیمپئن شپ میں شرکا کے درمیان 10سے زائدمقابلے ہوئے۔ دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں کے درمیان آخری مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں سب سے تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کرنیوالو ں نے میدان مار لیا۔