کابل: (دنیا نیوز) افغان نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی جیپ بنا لی۔ نوجوان کا کہنا ہے وہ حکومتی سرپرستی سے مزید ایسی گاڑیں بنا سکتا ہے۔
صوبہ غزنی کے نوجوان موسی خان نے سولر انجرجی سے چلنے والی جیپ تیار کر لی یہ گاڑی 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے غزنی صوبے کا نوجوان موسی خان اس سے پہلے بھی سولر انر جی سے چلنے والی متعدد اشیا بنا چکا ہے۔