شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے ڈانس کی ویڈیووائرل

Published On 18 September,2021 06:01 pm

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا دلہن کے ہونے والے ڈانس کی ویڈیووائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے کیپشن میں سوالیہ انداز میں ایک فقرالکھا گیا کہ کس کس نے ایسا ڈانس کیا اپنی شادی میں؟

مختلف انداز اپناتے نیا جوڑا ڈھول کی تھاپ پر ایسے سٹیپ کررہا ہے کہ دیکھنے والوں کے چہرے خوشی سے نہال ہیں۔

ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نئے جوڑے کے ڈانس کو سراہا گیا، کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
 

Advertisement