مسجد الحرام کے 6موذن برطرف

Last Updated On 20 October,2018 04:36 pm

مکہ مکرمہ: (آئی این پی)الحرمین الشریفین انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام کے 6موذن برطرف کردیئے گئے ۔

برطرفی کا فیصلہ زبانی کیاگیا ہے تحریری طور پر مطلع نہیں کیا گیا۔ سبکدوش کئے جانیوالے موذن حضرات کو سبکدوشی کے اسباب سے بھی آگاہ نہیں کیا گیا۔