غزنی: طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار ہلاک

غزنی: طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق ممبرصوبائی کونسل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد نو سے زیادہ ہے، حملہ مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے پولیس چیک پوسٹ پر کیا گیا جس میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے سربراہ مجیب محمودی بھی مارے گئے۔

جوابی کارروائی میں کئی طالبان جنگجو بھی ہلاک ہو گئے مگر ان کی تعداد معلوم نہ ہو سکی۔