نیوزی لینڈ: ہیکرز کے وزارت خزانہ کے سسٹم پر 2 ہزار حملے، بجٹ دستاویز لے اڑے

نیوزی لینڈ: ہیکرز کے وزارت خزانہ کے سسٹم پر 2 ہزار حملے، بجٹ دستاویز لے اڑے

نیوزی لینڈ میں ہیکرز ان ایکشن، حکام کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران ہیکرز نے بجٹ دستاویز حاصل کرنے کے لیے حکومتی سسٹم پر دو ہزار حملے کئے اور کامیاب ہو گئے۔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے بجٹ دستاویزات منظم طریقے سے لیک کیں۔ واقعے کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی۔ نیوزی لینڈ کا بجٹ کل پیش ہونا تھا۔