افغان صوبے بدخشان میں طالبان کا حملہ، 8پولیس اہلکار ہلاک

Published On 20 April,2021 07:40 pm

کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان کے حملے میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

طالبان نے بدخشان کے شہر زیبک میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا، جسے افغان سیکورٹی فورسز نے دوبارہ واگزار کروایا، طالبان کی کارروائی آٹھ پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
 

Advertisement