چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ

چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ

ترجمان چینی فوج نے بھارت کےمطالبات غیر حقیقی قرار دے دیئے، ترجمان چینی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی تک غیرمعقول اورغیرحقیقی مطالبات کر رہا ہے، بھارتی مطالبات نے مذاکرات کےعمل کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔

لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین بھارت میں تناؤ گزشتہ سال مئی سے جاری ہے، حالیہ دنوں میں بھی دونوں فوجوں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔