رائل میل نے ملکہ الزبتھ کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کردئیے

Published On 27 September,2022 10:41 am

لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں رائل میل نے ملکہ الزبتھ کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کردئیے۔

تمام ڈاک ٹکٹوں پروہی تصاویرشائع کی گئی ہیں جو 2002 میں گولڈن جوبلی کے موقع پر چھاپی گئی تھیں، نئی ٹکٹوں پر ملکہ کی پیدائش اور وفات کا سال درج کیا گیا ہے۔

ٹکٹوں کی منظوری بادشاہ چارلس دیں گے جس کے بعد اس کی فروخت 10 نومبرسے شروع کردی جائے گی۔
 

Advertisement