مقبوضہ کشمیر: قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی، ایک اور نوجوان شہید

Published On 27 September,2022 04:17 pm

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک کشمیری نوجوان کو شہید،ایک کو زخمی کردیا۔

ظالمانہ کارروائی نام نہاد گھرگھرتلاشی کے دوران کی گئی۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری تھا۔
 

 
Advertisement