پاپوا نیوگنی میں 6.6 شدت کا زلزلہ

Published On 15 November,2024 12:24 pm

پاپوا نیو گنی : (ویب ڈیسک ) پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پاپوا نیو گنی میں آج (جمعے)  کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 51 کلو میٹر میں تھا، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔