برطانوی وزیراعظم کا ہیلتھ سروس لانے کا اعلان

Published On 14 March,2025 05:49 am

لندن: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ہیلتھ سروس لانے کا اعلان کر دیا۔

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ سابق حکومت نے این ایچ سی کو زیادہ آزاد کرنے کی غلطی کی، ٹیکسز، اربوں پاؤنڈ سے متعلق فیصلے پبلک باڈی کو نہیں لینے چاہئے۔

کیئر اسٹارمر کا مزید کہنا تھا کہ غیر مرکوز این ایچ ایس بری طرح سے زیادہ کام کرنے کی کوشش کررہا ہے، ہیلتھ سیکٹر میں بہتری لانے کیلئے تیزی سے کام کیا جائے گا۔