بیجنگ: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ امریکا کوتجارتی مذاکرات کےنتائج پراثراندازنہیں ہونا چاہئے۔
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی، چین اور امریکا کے تعلقات انتہائی اہم ہیں۔
شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک پر چین کا موقف بالکل واضح ہے، چینی حکومت کمپنیز کی خواہشات کا احترام کرتی ہے۔