دنیا
خلاصہ
- کیلیفورنیا: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ انصاف نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
امریکی محکمہ انصاف نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا پر یہود مخالف ماحول میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے، کیلیفورنیا یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری ردعمل نہیں دیا، عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو یونیورسٹی پر جرمانہ لگانے سے روک دیا۔
ٹرمپ انتظامیہ یونیورسٹی پرجرمانہ عائد کرنا چاہتی تھی، جرمانہ کیمپس پر یہود مخالف سرگرمیاں روکنے میں ناکامی پر لگایا جانا تھا۔
واضح رہے کہ اگست میں امریکا نے مظاہروں پر یونیورسٹی کی فنڈنگ روک دی تھی۔