گزشتہ سال پاک سوزوکی موٹر کمپنی کو 40.7 فیصد منافع ہوا

Last Updated On 20 March,2018 06:09 pm

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ کمپنی نے سال 2016ء کے دوران 2.7 ارب روپے کا منافع کمایا تھا اور کمپنی کی فی حصص آمدنی 33.69 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

منافع میں 40 فیصد سے زائد اضافہ کی روشنی میں کمپنی نے اپنے حصہ داروں کیلئے 18.60 روپے فی حصص کے حتمی کیش ڈیوڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔