انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

Published On 14 February,2025 05:49 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 26 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 21 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہوئی۔