اوگرا نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا

Published On 27 May,2025 05:29 pm

اسلام آباد:(دنیا نیوز) اوگرا کی ای لائسنسگ سسٹم آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا، پلیٹ فارم کا مقصد لائسنزکے حصول یا تجدید کے عمل کو آسان اور تیز کرنا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ای لائسنسنگ کے ذریعے مڈ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے، اب صارفین آن لائن درخواست جمع کرواسکیں گے، صارفین ریئل ٹائم ٹریننگ اور منظوری کے ایک منظم عمل سے مستفید ہو سکیں گے۔