عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز

لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام آئل کی عالمی قیمت میں بھی 3 اعشاریہ 58 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 99 اعشاریہ 31 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا۔