پشاور زلمی سے کراچی کنگز کی ہار پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

Last Updated On 22 March,2018 06:29 pm

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کی شکست کے حوالے سے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔ تیسرے پلے آف میں بابر اعظم نے 45 گیندوں پر 63 رنز کی اچھی اننگز کھیلی لیکن وہ اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں ناکام رہے جس پر شائقین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔