ممبئی: ( روزنامہ دنیا) سابق بھارتی فاسٹ بالر عرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کر دی ۔ ان کی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔
ویڈیو میں وہ فلم بالی ناتھ کی دلہنیا کے گیت سن میرے ہم سفر پر اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بالر بریٹ لی نے گٹار سنبھالا ہوا ہے عرفان پٹھان کی آئی پی ایل میں کمنٹری کو بھی پسند کیا جا رہا ہے۔
"Multi Talented" @IrfanPathan & @BrettLee_58 ...... Both are rocking #IPL2018 off the field...... pic.twitter.com/FoTWnI4nEE
— IRFAN PATHAN FAN CLUB (@IrfanPathan_786) May 5, 2018