عمر گل پی ایس ایل میں کوچ کے روپ میں نظر آئیں گے، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کیساتھ معاہدہ

Published On 11 January,2021 04:33 pm

لاہور: (دنیا نیوز) حال ہی میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے والے عمر گل اب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کوچ کے روپ میں نظر آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر کا پی ایس ایل فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، عمر گل اب باؤلنگ کوچ بن کر اس کوچنگ فیلڈ میں قسمت آزمائیں گے۔
 

Advertisement