دبئی:(دنیا نیوز) ایشیا کپ میں دوسرے میچ کی تیاری کے لیے قومی ٹی 20 سکواڈ نے جم کر پریکٹس کی۔
آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں قومی کھلاڑیوں نےبیٹنگ، باؤلنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کی، بھارت کے خلاف میدان میں اترنے والے تینوں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ، حارث رؤف اور شاہنواز دھانی کو آرام دیا گیا۔
Training for the next clash #AsiaCup2022 | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/GHQhfl3GBV
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 30, 2022
پریکٹس سیشن کے دوران بلے بازوں نے پاور ہٹنگ کی خوب مشقیں کیں۔
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 30, 2022
خیال رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ جمعہ کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔