سڈنی: (ویب ڈیسک)ٹی20 ورلڈ کپ میں ایک اور فتح حاصل کرنے کا مشن لئے قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن، کھلاڑیوں کی بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس، پاکستانی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہوگی۔
ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاکستان اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے ہوں گے، اہم میچ کے لئے قومی سکواڈ نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی، پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے مثبت باڈی لینگویج کا مظاہرہ کیا۔
The players hit the ground running in preparation for tomorrow s match #WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/i3LdpAwtXU
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 2, 2022
گرین شرٹس ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔