رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی: شاداب خان

رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی: شاداب خان

ریاض میں گلوبل ہارمنی ایونٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹے گی، خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کیا تھا اور سلمان علی آغا ان کے نائب کپتان ہوں گے۔