ننکانہ: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

Published On 21 August,2021 06:50 pm

ننکانہ صاحب: (دنیا نیوز) غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق غیرت کے نام پر ایک اورلڑکی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا، ننکانہ صاحب میں تھانہ بڑاگھر کے علاقہ چک نمبر 1/51 میں بھاٸی نے سگی بہن کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ وقوعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔
 

Advertisement