کراچی: ڈاکووں کی لوٹ مار کے دوران 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل تاحال نہ ہو سکا

کراچی: ڈاکووں کی لوٹ مار کے دوران 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل  تاحال نہ ہو سکا

پولیس ذرائع کے مطابق سرجانی ٹاون کے سیکٹر سیون اے میں واقع ایک گھر میں رات گئے تین ڈاکووں نے ڈکیتی کی نیت سے داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر گھر کے افراد کو یرغمال بنا لیا، ملزمان نے گھر میں لوٹ مار کی اور 17 سالہ لڑکی کےساتھ اجتماعی زیادتی کی۔

رات گئے اطلاع ملنےپر پولیس موقع پر پہنچی اور لڑکی کو میڈیکل کے لئے منتقل کیا گیا، عباسی شہید ہسپتال میں لیڈی ایم ایل او نہ ہونے کے باعث میڈیکل نہ ہوسکا۔