شیخوپورہ: (دنیا نیوز) گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 2 بچوں سمیت زہر نگل لیا۔
پولیس حکام کے مطابق خاتون نشیمن پارک کی رہائشی تھی اور گھر میں جھگڑا چل رہاتھا، 2 بچے جاں بجق ہوگئے جبکہ خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 3 سالہ محمد 5 ثمر شامل ہیں۔

			
			
			
			
			
			
			
			
  
          
		  
         
		  
         
		  
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
