ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایکشن فل ریڈی پلیئر وَن کا پریمئیر

Last Updated On 27 March,2018 06:36 pm

ہالی وڈ کے ڈولبی تھیٹر میں فلم ریڈی پلیئر وَن ا ریڈ کارپٹ پریمئیر ہوا۔ فلم کے ہدایتکار سٹیون سپلبرگ، اداکار ڈونلڈ ڈی لائن سمیت کاسٹ میں شامل اداکاروں نے تقریب کی رونق بڑھائی۔

ایکشن اور سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے نوجوان کی ہے جو ملٹی پلیئر ویڈیو گیمنگ کھیلنے کا شوقین ہے۔ نوجوان ماہر پلیئرز کی ٹیم کے ساتھ دیوہیکل بلاؤں اور روبوٹس سے بھی جیت کی جنگ لڑتا دکھائی دیتا ہے۔ ریڈی پلیئر ون 30 مارچ کو سینما گھروں گھروں کی زینت بنے گی۔