ایشلے بینسن کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک ہوگیا

Last Updated On 14 September,2018 01:37 pm

لاہور (نیٹ نیوز ) معروف اداکارہ و ماڈل ایشلے بینسن کا انسٹا گرام اکائونٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ اداکارہ ایشلے بینسن نے اس بارے میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے اور وہ اس بارے میں شدید پریشان ہیں۔

اداکارہ کے حوالے سے چند ماہ قبل بھی ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ ان کو کارا کے ساتھ مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور اس کے بعد دونوں کو ایک ساتھ فلم   ہر سمیل    میں ایک ساتھ کاسٹ کر لیا گیا۔
 

Advertisement