سانس مفت ہے اس پر بھی کوئی ٹیکس ہوجائے: فہد شیخ کا طنز

Published On 17 June,2022 11:15 am

کراچی: (دنیا نیوز) اداکار فہد شیخ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خصوصی سٹوری پوسٹ کی۔

فہد شیخ نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی خبر شیئر کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا آپ لوگ واقعی سنجیدہ ہیں؟

انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کچھ رحم کردیں، سانس مفت ہے، اس پر بھی کوئی ٹیکس ہوجائے تو مزہ آجائے۔
 

Advertisement