اداکارہ حریم فاروق کورونا وائرس کا شکار

Published On 10 July,2022 09:57 am

کراچی: (روزنامہ دنیا ) اداکارہ حریم فاروق عید سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ عید پر احتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں۔ سماجی رابے کی ویب سائٹ پر حریم فاروق نے اپنے مداحوں کو کورونا سے متعلق آگاہ کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت و آگیا ہے۔ کورونا کے بہت برے اثرات مرتب ہوے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان میں کورونا کی تصدیق سے پہلے کے دن انتہائی بھیانک تھے۔ عید کے موقع پر اس بیماری سے بچنے کیلئے خصوصی احتیاط کرین۔