ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی بولڈ لباس کی وجہ سے پہچان رکھنے والی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے لباس سے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل عرفی جاوید، جو اکثر اپنے لباس کی وجہ سے آن لائن ٹرول کی جاتی ہیں، نے اب اپنے ظاہری لباس سے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اب سے مجھے بدلے ہوئے دیکھیں گے۔
ان کے اس ٹویٹ کو کچھ مداحوں کی جانب سے اپریل فول کے ایک دن پہلے ٹویٹ کو محض سٹنٹ کہا جا رہا ہے۔