انور مقصود نے خود سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دیدیا

انور مقصود نے خود سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دیدیا

دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انور مقصود نے اپنا موبائل فون دکھاتے ہوئے کہا کہ میرے فون پر آپ ٹوئٹ کرکے دکھائیں، جس طرح کا میرا فون ہے اس پر صرف گالی دے سکتے ہیں، مجھ سے منسوب تمام اکاؤنٹس جعلی ہیں۔

انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی فتح پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مبارکباد بھی دی اور خصوصی طور پر محمد نواز کی تعریف کی۔